اطلاعات کے مطابق آج شام چھ بجے ڈنگر نالاچنگام علاقہ اننت ناگ سے آرہی ایک گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ سومو گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے سبب پانچ افراد زخمی ہوگئے -
مزید پڑھیں :سرینگر: سڑک حادثہ میں 2 نوجوان شدید زخمی
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعدبھارتی فوج اور پولیس موقع پر پہنچی۔ اور رسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ اس رسکیو آپریشن میں مقامی لوگ بھی شامل تھے۔ سومو گاڑی میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔