ETV Bharat / city

ہسپتال انتظامیہ سے تیماردار متصادم

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ہسپتال میں مریضوں سے ملنے آئے رشتہ داروں اور سکیورٹی گارڈ کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

author img

By

Published : May 31, 2019, 10:01 PM IST

جھڑپ میں ہاتھاپائی ہوئی جس میں ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے معاملے کو سنبھالا۔

ہسپتال میں تصادم
ہسپتال میں تصادم
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ مریضوں کے رشتہ داروں نے ہسپتال کے گیٹ کے باہر گاڑی لگا رہے تھے۔

گارڈ نے جب گاڑی گیٹ پر لگانے سے منع کیا تو جھگڑا ہو گیا۔ انتظامہ نے بتایا کہ دونوں کے درمیان پتھربازی بھی ہوئی جس سے ہسپتال کے او پی ڈی کو نقصان پہنچا ہے۔

جھڑپ میں ہاتھاپائی ہوئی جس میں ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے معاملے کو سنبھالا۔

ہسپتال میں تصادم
ہسپتال میں تصادم
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ مریضوں کے رشتہ داروں نے ہسپتال کے گیٹ کے باہر گاڑی لگا رہے تھے۔

گارڈ نے جب گاڑی گیٹ پر لگانے سے منع کیا تو جھگڑا ہو گیا۔ انتظامہ نے بتایا کہ دونوں کے درمیان پتھربازی بھی ہوئی جس سے ہسپتال کے او پی ڈی کو نقصان پہنچا ہے۔

Intro: کشمیر میں گراں فروشی اپنے عروج پر


Body:عید الفطر سے قبل ہی کشمیر میں گراں فروشی اپنے عروج پر ہے ۔ ایک ہی بازار میں الگ الگ دکاندار ایک ہی اشیاء کے مختلف قیمتیں وصول رہے ہیں ۔سبزی ،پھلوں اور گوشت کی قیمتیں آسمان چھوری ہے ۔ سرکاری نرخ نامہ اگرچہ جاری کیا بھی گیا ہے تاہم اس پر عمل کرتا کون ہے
بیگن،کڑم ساگ ،بین اور پالک وغیرہ سرکاری نرخ نامے سے دوگنی قیمتوں میں بیچی جا رہی ہے ۔
وہیں ماہ رمضان میں پھلوں کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے لیکن لوگ قیمت سن کر ہی پریشان ہو جاتے ہیں ۔ انگور ، آم،کیلا وغیرہ مہنگے داموں پر بیچا جارہا ہے ۔جبکہ کشمیری سیب کی قیمت بھی کسی سے کم نہیں۔
صارفین سے پوچھے تو وہ متعلقہ محکمے کی عدم توجہ کا ہی رونا روتے نظر آرہے ہیں۔

بائٹ 1: غلام نبی۔صارف
بائ2:فیاض احمد ۔صارف

وہیں دوسری جانب قصاب حضرات بھی اس گراں فروشی کے دھندے میں بھلا کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں ۔قصاب تو اپنے انداز میں دلائل پیش کرتے ہوئے من مانی قیمتوں میں ہی گوشت بیچتے ہیں ۔ویسے تو ان پر سرکار کا بس کبھی چلا ہی نہیں ہے۔لیکن اس بار گوشت 5سو روپے فی کلو کے حساب سے بھی بکر رہا ہے ۔
ادھر اگچہ امور صارفین اور عوام تقسیم کاری کا محکمہ دعوی کر رہا کہ ہر جگہ نرخ نامے شائع کئے گئے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کےخلاف کاروائی کی جارہی ہے ۔تاہم یہ وعدے اور دعوے زمینی سطح پر سراب ہی ثابت ہورہے ہیں

بائٹ3: جنید احمد۔صارف
بائٹ4:غلام حسن چلو۔صارف

ضرورت اس بات کی ہے کہ متعلقہ محکمہ بیدار ہوجائے اور بازاروں میں گراں فروشی کے اس دھندے پر عملی طور روک لگا کر اپنی فرض شناسی کا ثبوت پیش کرے۔




Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.