ETV Bharat / city

عدالتی فیصلہ فرقہ وارانہ سیاست پر طمانچہ

author img

By

Published : Jun 10, 2019, 6:33 PM IST

Updated : Jun 10, 2019, 10:10 PM IST

کھٹوعہ جنسی زیادتی اور قتل کیس کے عدالتی فیصلے کا کشمیری عوام نے خیر مقدم کیا۔

فائل فوٹو

کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ فرقہ وارانہ سیاست پر زناٹے دارطمانچہ ہے۔

عدالتی فیصلہ فرقہ وارانہ سیاست پر طمانچہ
کشمیر کے ایک صحافی نے فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کر تے ہو ئے کہا:'یہ ہم سب کے لیے خوشی کا مقام ہے، عدالت کے فیصلے نے یہ ثابت کر دیا کہ سیاسی چالبازی اور مذہبی تعصب کی بنیاد پرمجرم بچ نہیں سکتے'۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے عدالت اور قانونی نظام پر عوام کا اعتماد مضبوط ہواہے۔کشمیر کی معروف سماجی کارکن تنویر فاطمہ نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ خواتین کو حوصلہ دینے والا ہے۔تنویر فاطمہ نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ بچی اور اس کے لواحقین کے حق میں ہونے سے ان کو انصاف ملا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملک کے عوام اور خواتین کو صرف عدالت پر ہی زیادہ اعتماد رہا ہے۔

Intro:کھٹوعہ عصمت دری اور قتل معاملے کے عدالتی فیصلے پر وادی کے عوام نے سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے فرقہ وارانہ سیاست پر طمانچہ مارا ہے۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے وادی ے لوگوں کا کہنا ہے۔

byte1 : jaleel Rathore, senior journalist.

mumtaz choudhary

Zahid Parwaz

Conclusion:
Last Updated : Jun 10, 2019, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.