ETV Bharat / city

Outstanding Researchers Award-2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب - amu news

پروفیسر ارجمند کو دواؤں کی غیر نامیاتی کیمسٹری کی تحقیق میں 30 سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی علمی تحقیقی کاموں کے لیے چین، امریکہ اور تھائی لینڈ سمیت مختلف ممالک کا دورہ کر چکی ہیں۔ پروفیسر ارجمند کا بائیو غیر نامیاتی کیمسٹری، میڈیسنل غیر نامیاتی کیمسٹری، اینٹی ٹیومر میٹالوڈرگس کی ترکیب اور خاص شعبوں میں کام آنے والی دوائیوں کی نشوونما سے لے کر مواد کی تشخیص تک بہت کام کیا ہے اور مختلف جرائد میں ان کے 160 سے زیادہ پیپر شائع ہوئے ہیں۔ Farukh Arjumand Got Best Resracher Award

kashmiri Scientist Prof Arjmand
پروفیسر فرخ ارجمند
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 10:09 AM IST

Updated : Oct 17, 2022, 6:36 PM IST

کشمیر میں پیدا ہوئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ماہر تعلیم اور یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری سے وابستہ پروفیسر فرخ ارجمند کو 'آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ 2022' کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر ارجمند کی شعبہ کیمسٹری میں ان کی گراں قدر خدمات کے لیے آج سرسید ڈے کے موقعے پر یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔ پروفیسر ارجمند کو دواؤں کی غیر نامیاتی کیمسٹری کی تحقیق میں 30 سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنے علمی تحقیقی کاموں کے لیے چین، امریکہ اور تھائی لینڈ سمیت کئی ممالک کا دورہ کر چکی ہیں۔ پروفیسر ارجمند کا بائیو غیر نامیاتی کیمسٹری، میڈیسنل غیر نامیاتی کیمسٹری، اینٹی ٹیومر میٹالوڈرگس کی ترکیب اور خصوصیت کے شعبوں میں کام آنے والی دوائیوں کی نشوونما سے لے کر مواد کی تشخیص تک بہت کام کیا ہے اور مختلف جرائد میں ان کے 160 سے زیادہ پیپر شائع ہوئے ہیں۔ kashmiri Scientist Prof Farukh Arjmand

مزید پڑھیں:AMU Two Teachers To Get Award اے ایم یو کے دو اساتذہ آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

ان کے پاس h-index 37 اور i10-index 107 کے ساتھ 4717 حوالہ جات اور اینٹیٹیمر دوائیوں کے دو مخصوص پیٹنٹ ہیں۔ پروفیسر ارجمند نے اپنی غیر معمولی تحقیق کو چھ بڑے تحقیقی پروجیکٹوں میں بطور پرنسپل انویسٹی گیٹر بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں قومی اور بین الاقوامی تحقیقی اداروں جیسے IIT کھڑگپور ،آئی آئی سی ٹی حیدرآباد؛ ACTREC ممبئی، USTC، چین، انسٹی ٹیوٹ ڈی فزیک ڈی رینس، فرانس اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکہ کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ پروفیسر ارجمند کو اس سے قبل کئی باوقار اعزازات نوازا جاچکا ہے، جن میں ینگ سائنٹسٹ، آئی سی سی، شیکھا رتن ایوارڈ، IFSI، ممتاز خواتین سائنسدان ایوارڈ وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر کئی باوقار اعزازت سے بھی انہیں سرفراز کیا گیا یے۔ Outstanding Researchers Award-2022

Last Updated : Oct 17, 2022, 6:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.