ETV Bharat / city

Reduction Of Tourists In Kashmir: کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں کمی۔ - سرینگر کی تازہ خبریں

وادی کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 95.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، تاہم ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 20 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔Reduction Of Tourists In Kashmir

Reduction Of Tourists In Kashmir
کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں کمی۔
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:52 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 95.22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ تاہم ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 20 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
سماجی کارکن ایم ایم سجاد کی جانب سے دائر کیے گئے آر ٹی آئی کے جواب میں محکمہ سیاحت نے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2019 میں وادی کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کیا گیا ۔جس میں 32 ہزار سے زائد غیر ملکی سیاحوں اور 53 ہزار سے زیادہ ملکی سیاحوں نے وادی کشمیر کی سیر کی ۔

یہ بھیہ پڈھیں:Music Festival at Tulip Garden: باغ گلہ لالہ میں روایتی کشمیر موسیقی سے سیاح لطف اندوز

سال 2020 میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 89 فیصد اور ملکی سیاحوں کی آمد میں 93 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔ اسی طرح گزشتہ سال 2021 میں وادی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 95.22 فیصد کی کمی واقع ہوئی لیکن اس بیچ ملکی سیاحوں کی آمد میں تقریباً 20 فیصد اضافہ درج کیا گیا ۔جس میں 1615 غیر ملکی اور 6,641,99 ملکی سیاحوں نے کشمیر کی سیر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.