ETV Bharat / city

Offline Classes in Kashmir University: کشمیر یونیورسٹی میں آف لائن کلاسز 3 مارچ سے شروع - آن لائن کلاسز کشمیر یونیورسٹی

کشمیر یونیورسٹی کے ڈین اکیڈمک افیئرز کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گہا ہے کہ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ کیپمس بھی اگلے مہینے کی 3 تاریخ سے دوبارہ آف لائن کلاسز کے لیے کھول دیے جائے Offline Classes Start in Kashmir University گئے۔

Kashmir University to re-open for offline classes from March 3
کشمیر یونیورسٹی میں 3 مارچ سے آف لائن کلاسز شروع ہوں گئے
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 7:14 PM IST

کشمیر یونیورسٹی میں 3 مارچ سے آف لائن موڈ کے ذریعے تعلیمی اور تدریسی سرگرمیاں باضابط طور پھر سے شروع کی جارہی Offline Classes Start in Kashmir University ہیں۔

ڈین اکیڈمک افیئرز کے دفتر سے جمعہ کو جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشنKashmir University Dean Academic Affairs میں کہا گہا ہے کہ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ کیپمس بھی اگلے مہینے کی 3 تاریخ سے دوبارہ سے کھولے گے۔

نوٹیفیکیشن میں کشمیر یونیورسٹی کے ڈینز ،مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور فیکلٹی ممبران کو کورونا ایس او پیز کے عین مطابق آف لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں تمام طلبہ کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ کلاسز میں شرکت کرنے کی خاطر اپنی کورونا مخالف ٹیکے کی سرٹیفیکٹ کو ساتھ رکھے ۔اس بیچ کیمپس خاص کر کلاس رومز ،لیبارٹریز، لائبریریز اور کنٹین وغیرہ میں تھرمل اسکرینگ کو لازمی قرار دیا گیا یے۔وہیں کیمپس میں کسی بھی جگہ پر ہجوم جمع کرنے پر گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔

وہیں مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ کلاسز شروع کرنے سے قبل کلاس رومز کی صفائی ستھرائی کو بھی یقینی بنائے تاکہ طلبہ کو کی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:Colleges & Universities in Kashmir: سرمائی تعطیلات کے سبب کشمیر میں کالجز نہیں کھل سکے

قابل ذکر ہے کہ کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے حال ہی میں ڈینز، ڈائیرکٹرز، ایچ اوڈیز، کوآرڈینیٹرز اور دیگر اعلی افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی،جس میں آف لائن کلاسز دوبارہ سے شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یونیورسٹی میں دوبارہ سے تعلیمی اور تدریسی سرگرمیوں کے انعقاد کے حوالے سے بھی ضروری ہدایت جاری کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.