ETV Bharat / city

کشمیر یونیورسٹی کو 'اے پلس' گریڈ - Grading

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں معیارِ تعلیم کی جانچ کرنے والے یو جی سی کے خود مختار ادارے 'نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل' نے کشمیر یونیورسٹی کو اعلیٰ ترین 'اے پلس' گریڈ سے نوازا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 20, 2019, 9:59 PM IST

اس سے قبل سنہ 2002 اور 2011 میں یونیورسٹی کو اے گریڈ حاصل ہوا تھا۔
اس بار یونیورسٹی کو 'این اے اے سی' نے سی جی پی اے اسکیل کے تحت 3.31 پوانٹس دیےہیں۔

ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے اپنے ایک پیغام میں تمام طلبا، اساتذہ، عہدیداروں اور اسٹاف کو مبارکباد دی اور کہا کہ 'اے پلس' گریڈ کا حصول یونیورسٹی کے لیے یقیناً اعزاز کی بات ہے۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت نے تدریسی، غیر تدریسی عملہ، طلبا، اسکالرز کو مبارک باد پیش کی۔

یونیوسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نثار احمد میر نے کہا ٹیم کی اجمتاعی کاشوں کی وجہ سے یہ گریڈ حاصل ہوئی ہے۔ اس گریڈ سے ادارے کے طلبا کو مزید روزگار کے مواقع فراہم ہو سکتے ہیں۔
ڈاکٹر نثار احمد میر نے کہا کہ یونیورسٹی کو حاصل شدہ گریڈ ریسریچ اسکالرز کو وظیفہ فراہم ہونے کے مواقع حاصل ہو سکتے ہیں۔ یونیورسٹی کے انفراسٹیکچر کو فروغ دینے مدد مل سکتی ہے۔

رواں برس یونیورسٹی کو این آئی آر ایف کی جانب سے 51 ویں رینک حاصل ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.