ETV Bharat / city

Joint Director Sheep Husbandry In Pulwama: جوائنٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن شیپ ہسبنڈری کشمیر کا دورہ پلوامہ

جوائنٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن شیپ ہسبنڈری کشمیر ڈاکٹر اجے سوڈان Joint Director Sheep Husbandry In Pulwama نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا. موصوف نے محمکہ کی جانب سے نوجوانوں کو فراہم کیے گئے 8 شیپ یونٹس Sheep Units In Pulwama کا جائزہ لیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 4:05 PM IST

وادی کشمیر میں ایک جانب اگرچہ روزگاری کی شرح میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ وہیں دوسرے جانب انتظامیہ محتلف محکموں میں بے روزگاری کی بڑھتی شرح فیصد کو کم کرنے کے لیے محتلف اسکیمیں متعارف کر رہی ہے، تاکہ اس بڑھتی بے روزگاری پر قابو پایا جاسکے ساتھ ہی پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جا سکے۔

جوائنٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن شیپ ہسبنڈری کشمیر کا دورہ پلوامہ

اس سلسلے میں محکمہ شیپ ہسبنڈری Sheep husbandry department بھی محتلف اسکیموں کےذریعے نوجوان کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

جوائنٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن شیپ ہسبنڈری کشمیر Joint Director Sheep Husbandry Kashmir In Pulwama ڈاکٹر اجے سوڈان نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے محکمہ کی جانب سے نوجوانوں کو فراہم کیے گئے 8 شیپ یونٹس کا جائزہ لیا۔ ان شیپ یونٹس میں سے 6 یونٹس کو سبسیڈی کے تحت ان نوجوانوں کو دیا گیا ہے جن کی سبسیڈی 10 لاکھ روپے ہیں۔

اس سلسلے میں یونٹ ہولڈر مشتاق احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ کا شکریہ ادا کیا ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ان یونٹس سے روزگار کے مواقع فراہم ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' ایک تو ہم اس سے خود روزگار کماتے ہیں، ساتھ ہی ہم دوسرے نوجوانوں کو بھی روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں جوائنٹ ڈائریکٹر ایکسٹینشن شیپ ہسبنڈری کشمیر ڈاکٹر اجے سوڈان Dr.Ajay Sudan نے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کا مقصد ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے جس کے لیے نوجوانوں کو شیپ یونٹس دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ترال: روزگار کے فروغ کیلئے ضرورتمندوں میں شیپ یونٹس کی تقسیم

ان کا کہنا ہے کہ سال 2021 -22 کے لیے بینیفیشری کی کل تعداد 87 ہے جن سے نوجوانوں کو روزگار فراہم Employment Avenues ہوگا۔ اس کے علاوہ 97 کل بینیفیشری جن کو محمکہ کی جانب سے فاعدہ پہنچانا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا اس وقت تک ہم نے محتلف اسکیموں کے تحت شیپ یونٹس کی تقسیم 70 فیصد مکمل کی ہے اور مارچ سے قابل ہی محکمہ 100 فصدی مکمل کرلے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.