ETV Bharat / city

کشمیر میں نجی تعلیمی اداروں کا آن لائن رجسٹریشن لازمی

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے ایک سرکیولر جاری کیا ہے جس میں کشمیر صوبے کے تمام چیف ایجوکیشن افسران اور سی ای اوز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن آن لائن موڈ میں کریں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 7:17 PM IST

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے ایک سرکیولر جاری کیا ہے جس میں کشمیر صوبے کے تمام چیف ایجوکیشن افسران سی ای اوز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن آن لائن موڈ میں کریں۔

جاری کردہ سرکیولر میں سبھی اضلاع سبھی سی ای اوز سے کہا گیا ہے کہ اپنے اپنے ضلع کے تمام نجی تعلیمی اسکولوں کی نشاندہی اور رجسٹریشن آن لائن طریقہ کار سے کریں،تاکہ ایک شفاف اور موثر گورننس کی طرف ایک بڑی اصلاح کی جائے۔

مزید پڑھیں:

انتظامی شعبہ کی ہدایات کے مطابق آرڈر نمبر 03/2021 ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے توثیق شدہ نمبر 858/2021 بتاریخ 18اگست 2021صوبہ کشمیر کے تمام چیف ایجوکیشن افسران کو آن لائن موڈ میں تبدیل کرنے کے لیے ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.