ETV Bharat / city

جاوید اقبال جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج مقرر - کشمیر بار ایسوسیشن

جاوید اقبال وانی گزشتہ سات برسوں میں جج کے عہدے پر تعینات کیے جانے والے پہلے مسلمان وکیل ہیں۔

Javed iqbal wani appointed J&K high court judge
جاوید اقبال جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج مقرر
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 2:29 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج جموں و کشمیر کے سینئر وکیل جاوید اقبال وانی کو مرکزکے زیر انتظام علاقے کی عدالت عالیہ میں بطور جج تعیناتی کو منظورِ دی ہے۔
وانی زیر حراست کشمیر بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدل قیوم کے داماد ہیں اور اس سے قبل جموں و کشمیر عدالت عالیہ میں بطور سرکاری وکیل کئی اہم معاملات کی پیروی کر چکے ہیں۔

Javed iqbal wani appointed J&K high court judge
جاوید اقبال جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج مقرر

قبل ذکر ہے کہ وانی گزشتہ سات برسوں میں جج کے عہدے پر تعینات کیے جانے والے پہلے مسلمان وکیل ہیں۔

واضع رہے کی قیوم گزشتہ برس پانچ اگست سے زیر حراست ہیں اور مئی کے مہینے کی 28 تاریخ کو جموں و کشمیر عدالت عالیہ نے انکی جانب سے رہائی کے لیے دیر عرضِ کو خارج کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.