ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

جموں و کشمیر کے راجپورہ اونتی پورہ میں قائم 42 آر آر یونٹ کے ایک اہلکار نے اپنی سروس ریوالور سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔

soldier shot and killed himself
soldier shot and killed himself
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 4:04 PM IST

Updated : Oct 3, 2021, 6:10 PM IST

ضلع پلوامہ کے راجپورہ میں گولی مارکر خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار کی شناخت سیپوئے اسٹیفن کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے یہ قدم کیوں اٹھایا اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر سے 40 کلومیٹر دور راجپورہ اونتی پورہ میں ایک فوجی کیمپ کے اندر ایک فوجی جوان نے مبینہ طور پر اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجپورہ اونتی پورہ میں فوج کے 42 آر آر کیمپ کے اندر ایک اہلکار جس کی شناخت سپوئے اسٹیفن کے بطور ہوئی ہے نے مبینہ طور پر خود کو اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی ہے۔

اونتی پورہ پولیس اسٹیشن اس واقعے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا کہ ابھی اس بات کا پتہ نہیں چلا ہے کہ آخر فوجی اہلکار نے یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا۔

Last Updated : Oct 3, 2021, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.