ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: نجی اور سرکاری اسکولوں کی تعمیر سے متعلق جانکاری طلب

پرنسپل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ 'اگر کوئی اسکول سرکاری زمین پر تعمیر کیا گیا ہے تو کیا اس حوالے سے حکومت کی جانب سے اجازت دی گئی ہے۔'

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 7:50 AM IST

جموں و کشمیر: نجی اور سرکاری اسکولوں کی تعمیر سے متعلق جانکاری طلب
جموں و کشمیر: نجی اور سرکاری اسکولوں کی تعمیر سے متعلق جانکاری طلب

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز خطے میں نجی اور سرکاری اسکولوں کی تعمیر کے لیے استعمال ہوئی زمین کی تفصیلات طلب کی ہے۔

پرنسپل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ 'انتظامیہ یہ تفصیلات اس لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ کتنے اسکول کرائے کے زمینوں پر تعمیر کیے گئے ہیں اور کتنے اسکول سرکاری زمین پر ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "انتظامیہ یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ اگر کوئی اسکول سرکاری زمین پر تعمیر کیا گیا ہے تو کیا اس حوالے سے سرکار کی جانب سے اجازت دی گئی ہے۔"

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں گذشتہ دو روز سے کورونا کیسز میں اضافہ

بی کے سنگھ نے دعویٰ کیا کہ "اس جانکاری سے محکمے میں کافی چیزیں بہتر ہونگی۔ کیوں کہ یہ پتہ چلے گا کسی اسکول نے سرکاری زمین پر قبضہ تو نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.