ETV Bharat / city

Jammu and Kashmir delimitation حد بندی میں عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں، حکومت کا جواب - بندی میں عدالتی مداخلت کی گنجائش نہیں

سُپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی فائنل ہوگئی ہے اس میں عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ Govt statement regarding J and K delimitation

Jammu and Kashmir delimitation
جموں و کشمیر میں حد بندی
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 1:44 PM IST

Updated : Sep 12, 2022, 2:49 PM IST

نئی دہلی: جموں و کشمیر میں حد بندی کے معاملے میں حکومت نے سُپریم کورٹ میں اپنا جواب پیش کر دیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ Jammu and Kashmir delimitation

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن کے حکم کے خلاف معاملہ سُپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، جس میں ریاست میں حلقہ بندیوں کی دوبارہ ترتیب اور اسمبلی کی نشستوں کو 83 سے بڑھا کر 90 کرنا شامل ہے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سُپریم کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ اس کے بعد حکومت نے اپنا جواب پیش کیا ہے۔ اس کے مطابق گزٹ میں پرنٹ ہونے کے بعد حد بندی حتمی ہوگئی ہے۔ اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

وزارت داخلہ نے سُپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کروادیا ہے۔ اس کے مطابق حد بندی ایکٹ 2002 کے تحت اگر کمیشن کے احکامات یونین گزٹ میں شائع ہوتے ہیں اور اس پر عمل درآمد ہوتا ہے تو اس کی درستگی کو جانچنے کے لیے کوئی قانونی کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔

Last Updated : Sep 12, 2022, 2:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.