ETV Bharat / city

Reservation For Women: خواتین کے لیے پولیس ملازمت میں 15 فیصد ریزرویشن کا اعلان - خواتین کے لیے پولیس میں ملازمت

جموں و کشمیرمیں پولیس یا دیگر ملازمتوں میں خواتین کے لیے کوئی ریزرویشن نہیں تھا۔ لیکن اب پولیس محکمہ ایسا پہلا سرکاری محکمہ ہوگا جس میں خواتین کو ریزرویشن ملے گا Reservation For Women in Non-Gazetted Police Posts۔

Reservation For Women
Reservation For Women
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 10:23 PM IST

جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے نان گیزیٹڈ نوکریوں Non-gazetted Police Posts میں خواتین کے لیے 15 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے Approves 15 Percent Reservation for Women۔ انہوں یہ اعلان آج 'لڑکیوں کا قومی دن' National Girl Child Day کے موقع پر بذریعہ ٹویٹ کیا۔

Reservation For Women
Reservation For Women

واضح رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر میں پولیس یا دیگر ملازمتوں میں خواتین کے لیے کوئی ریزرویشن نہیں تھا۔ لیکن اب پولیس محکمہ ایسا پہلا سرکاری محکمہ ہوگا جس میں خواتین کو ریزرویشن ملے گا۔
ایل جی منوج سنہا نے مزید کہا کہ ایسے اقدامات جموں و کشمیر میں خواتین کی سماجی و مالی حالت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.