ETV Bharat / city

LeT Militant Associate Arrested in Srinagar: سرینگر میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار، اسلحہ برآمد - صنعت نگر کراسنگ پر چیکنگ

جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے صنعت نگر علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ LeT Militant Associate Arrested in Srinagar

LeT Militant Associate Arrested in Srinagar: سرینگر میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار، اسلحہ برآمد

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 12:30 PM IST

سرینگر کے صنعت نگر علاقے میں جموں و کشمیر پولیس نے منگل کی صبح عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار OGW Arrested in Srinagarکرکے اسکی تحویل سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

جموں و پولیس کے ایک سینئر افسرکے مطابق ’’منگل کی صبح صنعت نگر کراسنگ پر چیکنگ کے دوران عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار J&K Police Arrested OGW کر لیا گیا۔‘‘

پولیس افسرن نے مزید کہا کہ گرفتار کیے گئے شخص کی تحویل سے اے کے 47 کی دس میگزین بھی برآمد کیے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی منظر عام پر لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.