ETV Bharat / city

بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبرز - kashmiri stduent news in urdu

جموں و کشمیر کی حکومت جموں و کشمیر کے علاقوں سے باہر اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی خواہاں ہے۔

J&K Govt launches helpline numbers  for kashmiri stduent
بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبرز
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 11:58 PM IST

اس تعلق سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس کے مطابق' جموں وکشمیر سے باہر کالجز میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جموں اور کشمیر کی حکومت کی طرف سے نامزد رابطہ افسران سے رابطہ کریں تاکہ متعلقہ ادارے کے ذریعہ مقرر کردہ کالج ویلفیئر آفیسر سے کسی بھی طرح کی شکایت کا ازالہ کیا جاسکے۔

J&K Govt launches helpline numbers  for kashmiri stduent
بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبرز

جموں و کشمیر کے طلباء تک پہنچنے کے لیے رابطہ انتظامیہ، مقامی انتظامیہ، کالج انتظامیہ اور ریاستی حکومتوں سے مستقل رابطے میں ہیں۔

طلباء سے مزید گزارش کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو محتاط انداز میں استعمال کریں اور ایسی کسی بھی سرگرمی سے باز رہیں جو امن و امان کو خراب کرسکتی ہے۔

انہیں مزید مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں اور درخواست کی گئی ہے کہ مدد کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

بھوپال جے پور اڈیشنل سیکرٹری آر سی نمبر 9419193343
این سی آر میرٹھ دہرادون ڈائریکٹر انفرمیشن نئی دہلی 9888918303
مینیجر جے کے ہاوس چندی گڑھ 9419019175
انڈر سیکرٹری این آفس نئی دہلی 9419102045
آئی سی ایریا مارکیٹنگ آفسر جموں وکشمیر ایچ ( پی اینڈ ایم) چنئی 9469238379، 9149827879
مندرجہ ذیل نمبرات میں سے کسی بھی نمبر سے رابطہ کریں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.