ETV Bharat / city

Physical Hearing in J&K Courts: عدلتوں میں فزیکل سماعت 14 فروری سے شروع - جموں و کشمیر کی عدلتوں میں آن لائن سماعت

ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر اور لداخ کے چیف جسٹس پنکج متھال CJ of J&K Pankaj Mithal نے خطے کی تمام عدالتوں میں فزیکل سماعت کی اجازت دی ہے تاہم ہائی کورٹ کے کورٹ روم میں ایک وقت صرف دس وکلاء کو ہی حاضر ہونے کی اجازت Physical hearing in J&K Courts ہوگی۔

j-and-k-courts-to-resume-physical-hearing-from-feb-14
عدلتوں میں فزیکل سماعت 14 فروری سے شروع
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:34 PM IST

سرینگر: عالمی وبا کورونا وائرس کے معاملات میں نمایاں کمی کے پیش نظر مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں تمام عدالتیں رواں مہینے کی 14 تاریخ سے فزیکل سماعت کے لیے کھولی جا رہی Physical hearing in J&K Courts ہیں۔
ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر اور لداخ کے چیف جسٹس پنکج متھال کی جانب سے بدھ کو جاری کیے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ "خطے کی تمام عدالتوں میں فزیکل سماعت کی اجازت دی جاتی ہے، تاہم ہائی کورٹ کے کورٹ روم میں ایک وقت صرف دس وکلاء کو ہی حاضر ہونے کی اجازت ہوگی۔ وہیں ڈسٹرکٹ اور سب آرڈینیٹر عدالت میں ایک وقت صرف پانچ وکلاء کو ہی کورٹ روم میں حاضر ہونے کی اجازت ہوگی۔"

j-and-k-courts-to-resume-physical-hearing-from-feb-14
عدلتوں میں فزیکل سماعت 14 فروری سے شروع
آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ "عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا لازمی ہے۔ صرف اُن وکلاء کو عدالت میں آنے کی اجازت ہے، جن کے معاملوں پر سماعت ہونی ہو اور وہ مکمل طور پر ویکسینیٹیڈ ہوں۔

وہیں آڈر میں وکلاء کے ایجنٹ، کلرکس اور لٹیگنٹس کو فی الحال عدلت میں حاضر ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔"

آرڈر میں عدالت میں ملزم اور گوہ کو حاضر ہونے کی اجازت ہوگی لیکن اُن کے لیے بھی مکمل طور پر ویکسینیٹیڈ ہونا لازمی ہے۔ تاہم جوڈیشل ریمانڈ کے معاملے ابھی بھی ورچوئل/ آن لائن طریقے سے ہی منعقد ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.