پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی میں آیوش نے کووڈ-19 وبائی بیماری کے دوران قابل ستائش کام انجام دیے ہیں۔
کووڈ-19 کے دوران آیوش کے طبی و نیم طبی عملے نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر گھر گھر اور گاؤں گاؤں جاکر لوگوں میں قوت مدافعت پیدا کرنے والی ادویات تقسیم کیں۔ اس کا مقصد ہے کہ لوگوں کے جسم اس وبائی بیماری کے لڑنے کے قابل ہو جائے اور اس بیماری سے بچایا جاسکے۔
پلوامہ: آیوش یونٹ نے مفت ادویات تقسیم کیں - کشمیر کی خبر
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مچھپونہ گاؤں میں آج محکمہ آیوش نے قوت مدافعت کو مضبوط کرنے والی ادویات لوگوں میں تقسیم کیں۔