ETV Bharat / city

پلوامہ میں انسپائرنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاح - counselling cell inaugurated

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نوجوان کو منشیات سے دور رکھنے اور نوجوان کو صحیح راہ دکھانے کے غرض سے انسپائرنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاح کیا گیا ہے۔

پلوامہ میں انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاح
پلوامہ میں انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاحپلوامہ میں انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 3:16 PM IST

وادی کشمیر کے نوجوان اکثر منشیات یا ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ وہی پولیس ان منشیات کی خرید فروخت کے ساتھ ساتھ استعمال کرنا کرنے والے نوجوانوں کے خلاف اگرچہ آئے روز کاروائی عمل میں لاتی ہے اور اس بدعت کو سماج سے ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔

پلوامہ میں انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا افتتاح

وہیں ضلع پلوامہ کے نوجوان میر نصیر احمد نے ضلع بھر کے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اورانہیں صحیح راہ دکھانے کے غرض سے انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کھولنے کا فیصلہ کیا جس کا افتتاح کیا گیا۔
اس انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا مقصد نوجوان کو صحیح تربیت کے ساتھ ساتھ صحیح راہ پر گامزن کرنا ہے تاکہ نوجوان روزگار کمانے کے اہل ہو۔
اس سلسلے میں میر نصیر نے بات کرتے ہوئے کہا اس انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کا مقصد یہ ہے کہ' ہم بچوں کو ہر طرح کی کونسلنگ کرسکے چاہئے وہ پڑھائی کے حوالے سے ہو یا پھر کسی دوسری لحاظ سے ہوں۔

اس سلسل ے میں مدثر حسن نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو خد آگے آنا چاہیے تاکہ وہ روزگار کما سکے سرکاری نوکریوں تلاش کرنے کے بجائے وہ خود آگے آئے اور دوسرے نوجوانوں کو روزگار دینے کی کوشش کرے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر انسپائررنگ کیریئر کونسلنگ سیل کی جانب سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سید عادل مشتاق کو اعزاز سے نوازا گیا۔ وہیں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.