ETV Bharat / city

Operation Sadhbhawna: آپریشن سدھ بھاؤنا، بھارتی فوج کی جانب سے جموں و کشمیر کے چوبیس طلباء کو اسکالرشپ - بھارتی فوج کی جانب سے جموں و کشمیر کے طلبا کےلیے اشکالرشپ

سرینگر میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبا نے فوج کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی اور بعد میں جھنڈی دکھا کر منتخب طلبا کو پتھورا گڑھ کے لیے روانہ کیا گیا۔ Under Operation Sadhbhavana Chinar Corp is facilitating admission of 24 candidates from JK

بھارتی فوج کی جانب سے ’آپریشن سدھ بھاونا‘ کے تحت جموں و کشمیر کے 24 طلباء کو اسکالرشپ

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 7:39 PM IST

بھارتی فوج نے 'آپریشن سدھ بھاونا' کے تحت جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے 24 بچوں کو پتھورا گڑھ کے آرمی پبلک اسکول میں 7ویں، 8ویں اور 9ویں جماعت میں داخلہ دلوایا ہے جس کا شمار ملک کے اعلیٰ بورڈنگ اسکولز میں ہوتا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے منتخب طلبا کو 12ویں جماعت تک سوفیصدی اسکالرشپ دی جائے گی۔ As a part of 100% scholarship program sponsored by Indian Army these students will undergo education upto class 12th from APS Pithoragarh.

بھارتی فوج کی جانب سے ’آپریشن سدھ بھاونا‘ کے تحت جموں و کشمیر کے 24 طلباء کو اسکالرشپ
بھارتی فوج کی جانب سے ’آپریشن سدھ بھاونا‘ کے تحت جموں و کشمیر کے 24 طلباء کو اسکالرشپ

اس سلسلہ میں ٹی سی سرینگر میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں منتخب طلبا نے فوج کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی، جس کے بعد جھنڈی دکھا کر منتخب طلبا کو روانہ کیا گیا۔ یہاں سے طلبا جموں تک بذریعہ سڑک سفر کریں گے بعدازاں ٹرین کے ذریعہ اترپردیش بریلی کے لیے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

یہ پہل یونین ٹیریٹری (UT) کے نوجوان نسل کو ملک کے دیگر علاقوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے کی گئی ہے جس کا مقصد UT کے منتخب امیدواروں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا اور ان کے روشن مستقبل کےلیے قابل بناتے ہوئے ان کی صلاحتوں میں اضافہ کرنا ہے۔ اسکالرشپ کو آرمی کی جانب سے اسپانسر کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.