ETV Bharat / city

Soz On India Pakistan Relations بھارت اور پاکستان کو باہمی رشتے کو مضبوط کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہیے - کانگریس کے سینئر لیڈرا سیف الدین سوز

سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ ہمسائیگی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے بھارت اور پاکستان کو باہمی رشتے کو مضبوط کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔ وقت کا یہی تقاضا ہے کہ بھارت اور پاکستان آپس میں دوستانہ ماحول پیدا کریں تاکہ برصغیر میں امن کی فضاء قائم ہو جائے۔Soz On India Pakistan Relations

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 7:32 PM IST

سری نگر: کانگریس کے سینئر لیڈرا ور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے ہفتے کے روز کہا کہ وزیر اعظم مودی کی تجویز کہ ہر سال 14 اگست کو افسوسناک دن کے طور پر منایا جانا چاہیے، غلط تجویز ہے جس سے بھارت کے کروڑوں لوگوں کو پریشانی ہوگی اور پاکستان کے ساتھ مستقل دشمنی کی بنیاد پڑے گی۔Soz On India Pakistan Relations

وزیر اعظم مودی کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ ہمسائیگی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس لئے بھارت اور پاکستان کو باہمی رشتے کو مضبوط کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے ملک کو پورے برصغیر میں پاکستان کے بڑے بھائی کی حیثیت میں دیکھا جاتا ہے۔ اس لئے پاکستان کے ساتھ دوستی کے لیے بھارت کی طرف دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس دوستی کو یقینی بنائے اور اقدامات کرے!

اُن کے مطابق کیا وزیر اعظم مودی ہمیں یہ بتا رہے ہیں کہ ہم پاکستان کو ہمیشہ ایک دشمن ملک کے طور دیکھتے رہیں؟ کیا یہ بات ممکن نہیں ہے کہ ہم پاکستان کو بتائیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہمسائیگی کے تعلق سے قدم اٹھائے اور دشمنی ترک کرے۔ اس لیے وقت کا یہی تقاضا ہے کہ بھارت اور پاکستان آپس میں دوستانہ ماحول پیدا کریں تاکہ برصغیر میں امن کی فضاء قائم ہو جائے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کو امن پسند ملک مانا جاتا ہے ۔ اسی لئے ہم پر فرض ہے کہ ہم دوستی کا ماحول پیدا کرنے کےلئے اقدم اٹھائیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Saifuddin Soz on Rajni Bala's Killing : پروفیسر سیف الدین سوز نے کشمیر میں بے گناہ لوگوں کے قتل پر گہرے صدمے کا اظہار کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.