ضلع پلوامہ کے تحصیل انتظامیہ پانپور نے محکمہ ایگریکلچر Department of Agriculture کے ساتھ مل کر پانپور میں غیر قانونی طور پر مٹی کی بھرائی Illegal Soil Filling in Pampore کے خلاف ایک انوکھی مہم چلائی ہے، جس کے تحت زرعی زمین پر غیرقانونی طور پر کی گٸی مٹی کی بھراٸی کو پھر سے واپس اُٹھا لیا گیا ہے۔
- مزید پڑھیں: Etv Bharat News Impact: اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے ناجائز سرکاری زمین پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی
تحصیلدار پانپور نے مزید کہا کہ ایسے کئی زمینداروں سے جرمانہ بھی وصول کیا گیا ہے، جنہوں نے غیرقانونی طور پر زرعی زمین پر مٹی کی بھرائی کی ہے۔