ETV Bharat / city

ICDs Helpers to Supervisors Stage Protest: ہیلپرس و سپر وائیزر خواتین ایسوسیشن کا احتجاج

سرینگر کی پریس کالونی میں ہیلپرس و سوپر وائیزرز Helpers to Supervisors خواتین ایسو سیشن کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ہیلپرس و سپر وائیزر خواتین ایسوسیشن کا احتجاج

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 6:22 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمای دارلحکومت سرینگر کی پریس کالونی میں ہیلپرس و سوپر وائیزر خواتین ایسو سیشن کی طرف سے اپنی تنخواہیں دیگر مطابات کو لے کر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیا۔ICDs Helpers to Supervisors Stage Protest

ہیلپرس و سپر وائیزر خواتین ایسوسیشن کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق سرینگر کی پریس کالونی میں آج درجنوں ہیلپرس و سوپر وائیزرس خواتین ایسو سیسشن جمع ہوی انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جبکہ اس دوران خواتین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے لکھے ہوئے تھے۔

اس دوران خواتین نے انتظامیہ پہ الزام عائد کرتے ہوے کہا کہ 10 ستمبر کو ایک ظالمانہ فرمان جاری کیا۔ جس کے ذریعے ہماری نوکری برخاست کرنے کا حکم نامہ صادر کیا گیا۔ جو کہ بغیر کسی نوٹس کے اچانک اجرا کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Protest in kishtwar: کشتواڑ میں محکمہ جل شکتی سے وابستہ عارضی ملازمین کا احتجاج

اس دوران ایسوسی ایشن کی صدر مہ جبین اختر نے کہا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر اندر یہ آرڈر واپس نہیں لیا گیا تو ہم سڑکوں پر زور احتجاج کریں گے۔ جس کی ساری ذمہ داری سرکار پر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.