ETV Bharat / city

Humko Mohabbat Na Karne Do ہم کو محبت نہ کرنے دو محبت کی کہانی پر مشتمل سیریل - پینوراما میوزک کے نئے سیریل کی شوٹنگ جاری

ہم کو محبت نہ کرنے دو سیریل میں کردار ادا کرنے والے طہٰ شاہ بدوشہ اور ہیلی شاہ نے بتایا کہ یہ ایک ڈراما سیریز ہے جو جلد پردے پر شائقین کے درمیان پیش کیا جائے گا۔ اس سیریل میں طہٰ شاہ بدوشہ اور ہیلی شاہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ Humko Mohabbat Na Karne Do

Hum ko Muhabbat Na Karne do
Hum ko Muhabbat Na Karne do
author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:50 PM IST

Updated : Sep 16, 2022, 6:58 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں کمی اور کشمیر کی مجموعی صورتحال کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں ایک بار پھر سے فلم کاری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس وقت وادی میں پینوراما میوزک کے بینر تلے 'ہم کو نہ محبت کرنے دے' کی شوٹنگ چل رہیں ہے۔ ویڈیو میں طہٰ شاہ بدوشہ اور ہیلی شاہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں، Humko Mohabbat Na Karne Do ۔

Humko Mohabbat Na Karne Do

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں جہاں اداکاروں نے اپنی ذاتی زندگی، کام اور مستقبل کے حوالے سے بات کی۔ وہیں پورے عالم میں امن و امان کے حوالے سے بھی اپنے خیالات ظاہر کیا۔

طہٰ جو اس سے قبل لؤ کا دی اند فلم، بقابو سیریز اور اے سویرا میوزک ویڈیو میں کام کر چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ جس ویڈیو پر کام کر رہے ہیں وہ ایک محبت کی کہانی ہے اور اس سے قبل وہ کشمیر میں والدہ اور فرزند کے رشتے پر مبنی ایک ویڈیو میں کام کر چکے ہیں۔'

ساتھ کام کر رہی اداکار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ 'ہیلی کافی پروفشنل ہے۔ ہماری دوستی اور کیمسٹری دونوں بن رہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہم ایک ساتھ جلد بڑے پردے پر بھی کام کریں۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'گزشتہ دو برسوں میں، میں نے کافی کام کیا ہے۔ جن دو چار فلمیں، ایک ڈراما سیریز شامل ہے۔ سب کی پروموشن جلد شروع ہونے والی ہے۔ مزید چند پروجیکٹ شروع ہونے والے ہیں۔ شادی کا ابھی کوئی خیال نہیں ہے، کیونکہ میں نہیں سمجھتا کہ میں ابھی اس قابل ہوں'۔

ہیلی کا کہنا ہے کہ 'ایک دن اُن کے والد کے دوست نے اُن کو آڈیشن کے لیے لیا اور پھر رفتہ رفتہ سب کچھ ہوتا گیا۔ میں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اگر اداکار نہیں بنتی'۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'میں کام کو لے کر کافی سنجیدہ ہوں۔ بہت سوچ سمجھ کرتی ہوں۔ منفرد کام کرنا چاہتی ہوں۔ کافی کچھ ہے جن پر کام چل رہا ہے۔'

ہیلی کا کہنا ہے کہ کشمیر آنا اُن کا خواب تھا، لیکن وادی کی سیر وتفریح کے لیے تین چار دن کافی نہیں ہیں۔ اُن کو شکایت بھی تھی کی وازوان میں سبزی خوروں کے لیے زیادہ آپشن نہیں ہیں، خیر وہ اب ندرو کی یخنی سے ہی مطمئین ہیں۔

دونوں ادکاراؤں نے دنیا کی مجموعی صورتحال بالخصوص یوکرین کے حوالے سے بھی بات کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ 'جہاں ایک طرف جنگ چل رہی ہے، وہی دوسری جانب دبئی ودیگر ملکوں نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے۔ جو قابل تعریف ہے، ہم دعا کرتے ہیں کہ پوری دنیا میں جلد امن و امان قائم ہو۔

Last Updated : Sep 16, 2022, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.