جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سوموار کو لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھے گئے ، جس دوران سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں دیکھنے کو ملی-
اگرچہ جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم کے مطابق ناول کورونا وائرس کے جموں وکشمیر میں اگلے آٹھ ماہ تک رہنے کے امکان ہے، لیکن ان کی تنبیہ کے بعد ہی سرینگر میں ٹریفک کا خاصا رش دیکھنے کو ملا-
سرینگر میں لاک ڈاؤن کے دوران ٹریفک رش
زبردست بھیڑ کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے اضافی پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں تاکہ لوگوں کی نقل و حرکت پر سخت سے پابندی کی جائے لیکن لوگ مختلف عذرات پیش کرکے آگے جارہے ہیں۔
کورونا وائرس: سرینگر میں لاک ڈاون کے بیچ ٹریفک رش