ETV Bharat / city

Solidarity in Kashmir Over Hijab Row: سرینگر یونیورسٹی میں باحجاب طالبات کا پھولوں سے استقبال

پیر کے روز کشمیر یونیورسٹی Kashmir University کے مرکزی گیٹ پر مقامی خواتین نے باحجاب طالبات کو پھول Hijab Wearing Students Received Flowers پیش کیے۔ مقامی خواتین کو کشمیر یونیورسٹی کے باہر ہاتھوں میں پھول اٹھائے انتظار کرتے دیکھا گیا۔ بعد میں وہ ان طالبات کو پھول پیش کر رہی تھیں جنہوں نے حجاب پہن رکھا تھا۔

Solidarity in Kashmir Over Hijab Row
سرینگر یونیورسٹی میں باحجاب طالبات کا پھولوں سے استقبال
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 8:30 PM IST

کشمیر یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر علاقے کی باحجاب خواتین نے یونیورسٹی میں داخل ہونے والی ان طالبات کو پھول پیش Local women offer flowers to Hijab-clad students کیے جو باحجاب یونیورسٹی آئی تھیں۔

اس موقع پر ایک خاتون نے کہا کہ 'کسی لباس کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنے یا فیصلہ لینے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ حجاب پہننا ہماری پسند ہے اور کوئی بھی ہمیں اسے پہننے اور نہ پہننے کے لیے مجبور نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ اسلام نے مسلمان خواتین کو پردہ کرنے کی تاکید کی ہے، جس پر ہمیں کاربند رہنے کی بے حد ضرورت ہے۔

ریاست کرناٹک میں حجاب کا تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب غیر معروف ہندو تنظیم تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کررہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس پر کرناٹک سمیت جموں وکشمیر ودیگر مسلم آبادی والے علاقوں میں مذمت کے طور پر سخت احتجاج بھی درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.