ETV Bharat / city

قومی شاہراہ پر ہائی کورٹ میں سماعت

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر بندشوں کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت شروع ہوچکی ہے۔

author img

By

Published : Apr 9, 2019, 1:59 PM IST

قومی شاہراہ پر ہائی کورٹ میں سماعت

ریاست جموں و کشمیر کی عدالت عالیہ میں یہ عرضی سابق آئی اے ایس آفسر شاہ فیصل نے پیر کو دائر کی تھی۔ انہوں نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے سماعت کے بارے میں اطلاع دی۔

بھارتی وزارت داخلہ کے حکم نامے میں قومی شاہراہ کو عوامی نقل و حمل کے لیے ہر اتوار اور بدھ بند رکھنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔

قومی شاہراہ پر ہائی کورٹ میں سماعت
انتظامیہ کی جانب سے لیے گئے اس فیصلے کے خلاف ریاست کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی تنظیموں نے مذمت کی تھی۔

Intro:سری نگر جموں قومی شاہراہ کو عوامی ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے ہفتے میں دو دن بند رکھنے کے خلاف عدالت عالیہ میں کل دائر ایک عرضی پر آج سنوائی شروع ہوچکی ہے۔

Body:ریاست جموں کشمیر کی عدالت عالیہ میں یہ عرضی سابق آئی اے ایس آفسر شاہ فیصل نے پیر کو دائر کی تھی۔ ٹویٹ کرتے ہوئے فیصل نے اس بات کی خبر دی تھی۔ قابل ذکر ہے کہ قومی شاہراہ کو عوامی نقل و حمل کے لیے ہر اتوار اور بدھوار بند رکھنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے لیے گئے اس فیصلے کے خلاف ریاست کی سبھی چھوٹی بڑی سیاسی تنظیموں نے کی مذمت تھی۔

Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.