ETV Bharat / city

کٹھوعہ: طبی ملازمین کا احتجاج - حکومت صرف جھوٹے وعدے کررہی ہے

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں محکمہ صحت کے ملازمین پرامن طریقے سے 50 سے زائد دنوں سے احتجاج کررہے ہیں۔ملازمین نے ہسپتال میں ریلی نکال کرحکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے سیاہ دن منایا۔

کٹھوعہ: محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج
کٹھوعہ: محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : May 26, 2020, 7:36 PM IST

ملازمین نے ہسپتال میں ریلی نکالتے ہوئے حکومت پر نوجوانوں کو بے روزگار کرنے کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن کے دوران کسی کو بھی نوکری سے نہ نکالنے کی بات کہی تھی۔

لیکن ریاستی انتظامیہ نے محکمہ صحت میں کام کرنے والے اہلکاروں کا معاہدہ وقت سے پہلے ختم کردیا ہے۔ گذشتہ 55 دنوں سے یہ نوجوان حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ، لیکن حکومت نے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ اس سے نوجوانوں کا روش بڑھتا جارہا ہے۔

کٹھوعہ: محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج

حکومت صرف جھوٹے وعدے کررہی ہے، زمینی سطح پر کوئی حل نہیں نکال رہی ہے، احتجاجیوں نے متنبہ کیا کہ اگر جلد ان کا مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو وہ سڑکوں پر اترکر بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے ۔

پولیس موقع پر پہنچ کر نوجوانوں سے احتجاجی ریلی نہ نکالنے کے لیے کہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.