ETV Bharat / city

Hajj Committee Members From J&K: حسنین مسعودی سمیت دیگر پانچ افراد حج کمیٹی کے ارکان مقرر - LATEST NEWS HAJJ COMMITTEE

جموں و کشمیر انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی اور بی جے پی رہنما طالب حسین چودھری سمیت مزید 4 افراد کو جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ارکان کے طور پر مقرر کیا ہے۔Hajj Committee Members From J&K

hasnain-masoodi-choudhary-talib-and-4-others-appointed-members-of-hajj-committee-from-jk
حسنین مسعودی، طالب حسین سمیت دیگر 4 افراد حج کمیٹی کے رکن مقرر
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 9:04 PM IST

Updated : Jul 20, 2022, 9:44 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی اور بی جے پی رہنما طالب حسین چودھری سمیت مزید 4 افراد کو جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ارکان کے طور پر مقرر کیا ہے۔ اس ضمن میں ریونیو محکمے نے جموں و کشمیر حج کمیٹی کے 6 ارکان کی تقرری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کی ہے۔Hajj Committee Members From J&K

hasnain-masoodi-choudhary-talib-and-4-others-appointed-members-of-hajj-committee-from-jk
حسنین مسعودی سمیت دیگر پانچ افراد حج کمیٹی کے ارکان مقرر

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی اور بی جے پی کے سابق رکن پارلیمان طالب حسین چودھری کو جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن کے طور شامل کیا گیا ہے۔

وہیں بارہمولہ کی ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ کو بھی پینل میں رکن کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کمیٹی کے دیگر ممبران میں ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والے محمد رفیق چشتی ، اننت ناگ کے مولوی محمد اشرف اور گاندربل ضلع سے تعلق رکھنے والے سید محمد رفیق ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان اراکین کی تقرری کی مدت آئندہ 3 برسوں کے لیے ہوگی ۔

مزید پڑھیں:

وہیں جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو افسر ڈاکٹر عبدالسلام بھی حج کمیٹی کے ​​رکن ہوں گے تاہم ان کی مدت اس وقت تک ہوگی جب تک کہ وہ بطور ایگزیکٹیو آفیسر جموں وکشمیر حج کمیٹی کا چارج سنبھالے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jul 20, 2022, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.