ETV Bharat / city

Grenade Attack in Srinagar: سرینگر میں گرینیڈ حملہ، سات افراد زخمی

سرینگر کے رینہ واری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں 5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔

Grenade attack in srinagar,two personals injured
سرینگر میں گرینیڈ حملہ، دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 9:12 PM IST

Updated : Mar 23, 2022, 11:08 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سرینگر کے رینہ واری علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔ حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ حملہ، سات افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں:Grenade Recovered In Bemina: نوجوان کو گرینیڈ سمیت گرفتار کیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق رعناواری میں قائم 82 بٹالین سی آر پی ایف کیمپ کی جانب گرینڈ دھاگا، حملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں5 سکیورٹی اہلکار، ایک سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہے۔ زخمی کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2022, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.