ETV Bharat / city

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک سیکورٹی اہلکار زخمی

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں آج شام نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف بٹالین کے کمپ پرگرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 23, 2021, 8:55 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق عیدگاہ کے عالی مسجد کے قریب قائم سی آر پی ایف کے 161 بٹالین پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے گرینیڈ دھاگا جس سے سی آر پی ایف ایلکار زخمی ہوا ہے زخمی ایلکار کی شناخت پروین کمار نام کے طور پر ہوئی ہے
ذرائع کے مطابق مزکورہ اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ سرینگر میں گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران متعدد پُرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں کئی گرینیڈ دھماکے بھی شامل ہیں۔

مزید پرھیں:

ہم آپ کو بتا دیں آج شام سرینگر کے آلوچی باغ میں پولیس نے ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ اور ٹی آر ایف کے ٹاپ کمانڈر عباس شیخ اور ان کا ساتھی ثاقب منظور کو انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے پولیس کے مطابق ان کی ہلاکت پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.