ETV Bharat / city

Grassroots democracy strengthened in Jammu and Kashmir: ’جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاستی درجہ واپس ملے گا‘ - جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ

وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ Union Minister Dr. Jitendra Singh کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر ریاستی درجہ واپس ملے Jammu and Kashmir will regain statehood status گا۔

جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ واپس ملے گا

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 2:33 AM IST

Updated : Dec 27, 2021, 12:51 PM IST

ڈاکٹر جتندر سنگھ Dr. Jitendra Singh نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ پر ہمیں پورا بھروسہ رکھنا چاہئے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے کٹھوعہ میں گوڈ گورننس پروگرام میں شرکت کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

مرکزی وزیر مملکت نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے متعدد بار واضح کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر ریاستی درجہ بحال کیا Jammu and Kashmir will regain statehood status جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب ماحول پوری طرح سے سازگار ہوگا تو ریاست کا درجہ دوبارہ بحال ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو وزیر اعظم نریندر مودی پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔ اُن کے مطابق جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔

مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے حالات معمول پر آرہے ہیں اور لوگ بھی آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کے ساتھ جتنے بھی وعدئے کئے گئے ہیں اُنہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ موصوف کے مطابق ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے بھی ہیں لہذا لوگوں کو ہم پر بھروسہ رکھنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن گندوہ کا کیا دورہ

انہوں نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں قیام امن کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا Grassroots democracy strengthened جس کے اب ثمر آور نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Dec 27, 2021, 12:51 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.