تفصیلات کے مطابق پولیس کنٹرول روم Police Control Room Srinagar کے پاس عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ پھینکا ہے۔گرینیڈ حملے میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا No loss Reported ہے۔
فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مزید پڑھیں:Grenade Attack in Srinagar: سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی
اس سے پہلے گزشتہ روز عسکریت پسندوں نے سرینگر نے صفاکدل میں فورسز کی ناکہ پارٹی پر گرینیڈ پھینکا تھا۔اس حملے میں ایک عام شہری اور پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔