ETV Bharat / city

'بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد کی فہرست تیار کریں' - unemployed youths list

ریاست جموں و کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک اہم پیش رفت کی گئی ہے اور ریاست کے ایسے تمام پوسٹ گریجویٹ مرد و خواتین کا اندراج کرانے کا حکم دیا گیا ہے جو سرکاری ملازمت نہیں کرتے ہیں۔

'بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد کی فہرسٹ تیار کریں'
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 11:04 PM IST

رواں مہینے کی آٹھ تاریخ کو چیف سکریٹری کی جانب سے طلب کی گئی ایک میٹنگ میں محکمہ برائے مزدور و روزگار کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تمام اضلاع میں ایسے بے روزگار افراد کی فہرست تیار کریں جو پوسٹ گریجویٹ ہیں۔

'بے روزگار پوسٹ گریجویٹ افراد کی فہرسٹ تیار کریں'

تاہم اس قدم کا اصل مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ کی جانب سے ہر ضلع کے ایمپلائمنٹ آفس میں اندراج کرایا جا رہا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
ایک اہم پیش رفت کے تحت جموں کشمیر سرکار کی جانب سے ریاست کے ایسے تمام پوسٹ گریجویٹ مرد و خواتین، جو سرکاری ملازمت نہیں کرتے ہیں، کا اندراج کرانے کے احکام صادر کئے ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔

رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو چیف سیکٹری کی جانب سے طلب کی گئی ایک میٹنگ میں محکمہ لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ کو ہدایات دی گئیں کہ وہ تمام تر اضلاع میں ایسے بے روزگار افراد کی لسٹ تیار کریں جو پوسٹ گریجویٹ ہوں۔
تاہم ابھی تک اس قدم کا اصل مقصد معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ کی جانب سے ہر ضلع کے ایمپلائمنٹ دفتر میں اندراج کرایا جا رہا ہے۔
بائٹ: محمد ضمیر۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
ایک اہم پیش رفت کے تحت جموں کشمیر سرکار کی جانب سے ریاست کے ایسے تمام پوسٹ گریجویٹ مرد و خواتین، جو سرکاری ملازمت نہیں کرتے ہیں، کا اندراج کرانے کے احکام صادر کئے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.