ETV Bharat / city

Teachers Terminated From Service:ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں چار ملازمین برطرف - latest news jammu and kashmir

ڈائریکڑ آف اسکول ایجوکیش کشمیر کی جانب سے پیر کے روز جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق 4 اساتذہ کو غیر مجاز طور پر غیر حاضر رہنے پر نوکری سے برطرف کیاTeachers Terminated From Service ہے۔

govt-terminates-services-of-4-more-absent-teachers
ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں چار ملازمین برطرف
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 11:03 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے 4 اساتذہ کو غیر مجاز طور پر غیر حاضر رہنے پر نوکری سے برطرف کیا Teachers Terminated From Service ہے۔

ڈائریکڑ آف اسکول ایجوکیش کشمیرDirector of School Education Kashmir کی جانب سے پیر کے روز جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق ضلع کپواڑہ کے اسحاق پرویز میر،وسطی ضلع بڈگام کے محمد سلیم ڈار کے علاوہ ہائی اسکول گنڈیشتھ کپواڑہ میں تعینات ٹیچر شازیعہ شفیق اور ہائی اسکول پادشاہی باغ سرینگر میں تعینات ٹیچر فاطمہ جمیل کو نوکری سے برخواست کر دیا ہے۔

حکمنامے کے مطابق 1956 جموں وکشمیر سول سروسز رولز( جلد1) کے دفعہ 113 اور جے اینڈ کے سی سی اے رولز 1956 کے رول 30 کو استعمال میں لاکر مذکورہ اساتذہ کو سرکاری خدمات سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیش کی طرف سے جاری آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ محمد اسحاق پرویز احمد میر جو کہ پرائمری اسکول کچری کپواڑہ میں تعینات تھے غیر مجاز طریقے سے 6 مئی 2012 سے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ہے۔اگچہ ان برسوں کے دوران مذکورہ ٹیچر کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے کئی موقعے فراہم کئے گئے لیکن وہ ناکام رہا۔

ادھر محمد سلیم ڈار جو کہ گورنمنٹ میڈل اسکول آری پانتھن بڈگام میں تعینات تھے کے برطرفی کے آرڈر میں کہا گیا ہے کہ وہ 6 ماہ چھٹی کے بعد 2015 سے غیر حاضر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:J&K Administration Sacks Teachers on Non-Attendance: جموں و کشمیر انتظامیہ نے اساتذہ کو غیر حاضری پر برطرف کیا

اسی طرح ٹیچر شازیعہ شفیق اور ہائی اسکول پادشاہی باغ سرینگر میں تعینات فاطمہ جمیل کو بھی یکم مارچ 2016سے اپنی ڈیوٹی سے غیر محاذ طور ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے اور سروسز رولز کی خلاف ورزی کے بنیاد پر نوکری سے برطرف کیا گیا۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے بھی جموں وکشمیر انتظامیہ نے کافی وقت سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر وادی کشمیر کے 9 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.