ETV Bharat / city

Fire breaks out in Ganderbal: ہولناک آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر - لاکھوں روپے کی مالیت کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

آگ لگنے کی خبر علاقے میں پھیلی تو علاقہ کے لوگ آنا فانا موقعۂ واردات پر پہنچ گئے، اس دوران فائر اینڈ ایمرجنسی سروس بھی جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے میں لگ گئی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔ تاہم آگ کی اس واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوگیا اور اس میں موجود لاکھوں روپے کی مالیت کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ Fire Broke out in Residential House

Fire breaks out in Ganderbal
آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 9:36 PM IST

ضلع گاندربل کے کورگ علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ Fire Broke out in Residential House

اطلاع کے مطابق درمیانی رات میں ظہور احمد وانی ولد عبدالاحد وانی ساکن کورگ گاندربل کے مکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر

آگ کی لپٹیں اتنی تیز تھیں کہ آگ نے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

جونہی آگ لگنے کی خبر علاقے میں پھیلی تو علاقہ کے لوگ آنا فانا موقع واردات پر پہنچ گئے، اس دوران فائر اینڈ ایمبر جنسی سروس بھی جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے میں لگ گئی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

تاہم آگ کی اس واردات میں رہائشی مکان خاکستر ہوگیا اور اس میں موجود لاکھوں روپے کی مالیت کا سازوسامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.