ETV Bharat / city

Two Drug Peddler Arrested in Ganderbal: گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار - نشیلی اشیاء برآمد

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پولیس نے چیکینگ کے دوران دو منشیات فروش کو گرفتار کیا Two Drug Peddler Arrested in Ganderbalہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کے 20 بوتلیاں بھی برآمد کیے Codeine Phosphate ہیں۔

ganderbal-police-arrested-two-notorious-drug-peddlers
:گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 8:23 PM IST

گاندربل پولیس نےدو منشیوت فروشوں کو گرفتار کیا Two Drug Peddler Arrested in Ganderbal ہے اور ان کے قبضے سے نشیلی اشیاء بھی برآمد کیا ہے۔ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر گاندربل عبدالمجید کی نگرانی میں گاندربل تھانہ کی ایک پولیس پارٹی نے آرم پورہ کراسنگ Arampora Crossing Ganderbal پر قائم ایک چوکی پر دو مشکوک افراد کو روکے کو کہا۔

پولیس کو دیکھتے ہوئے دونوں افراد نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن متحرک پولیس پارٹی نے بڑی تدبیر سےدونوں افراد کو پکڑ لیا۔

گرفتار شدہ افراد کی شناخت امتیاز احمد حکاک ساکن دودرہامہ اور میر عمر عرف عمر گیاس ساکن سالورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ دوران چیکنگ پولیس نے ان کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کی 20 بوتلیں برآمد کئیCodeine Phosphate Recovered from Drug Peddler ہیں۔

مزید پڑھیں:Poppy Straw Recovered in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد کو گاندربل پولیس تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔

پولیس نے ان دونوں افراد کے خلاف گاندبل تھانہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر 04/2022 درج کی ہے۔اس سلسے میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.