ETV Bharat / city

وادی میں سوچھ بھارت مہم کا اثرنہیں - Govt

مرکزی حکومت کا سوچھ بھارت ابھیان پورے ملک کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے لیے بھی ایک خوشخبری تھی۔

وادی میں سوچھ بھارت مہم کا اثر نہیں
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 1:13 PM IST

تاہم ملک کی طرح ریاست کے کئی علاقوں میں اب بھی کھلے میں رفع حاجت کیا جاتا ہے۔

ریاست کے گاندربل ضلع جسے سال 2018 میں یوم بیت الخلاء کے دن پر ایوارڈ بھی ملا تھا، تاہم زمینی سطح پر یہ وارڈ صرف بناوٹی نظرآ رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 اکتوبر 2014 کو ملک گیر سطح پر صفائی ستھرائی کی مہم کا آغاز کیا تھا.

اس مہم کا نام سوچھ بھارت ابھیان دیا گیا تھا۔ 2 اکتوبر کے انتخاب کی اہم وجہ بھارت میں عام طور سے بابائے قوم کا درجہ دی جانے والی شخصیت مہماتما گاندھی کا یوم پیدائش اور قومی تعطیل ہو رہا ہے۔

اس پروگرام کو سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور کئی اہم شخصیات کی طرف سے زبردست حمایت حاصل ہوئی تھی۔

کیونکہ گاندھی جی صفائی ستھرائی کے زبردست حامی اور خود کی تطہیر کی کوششوں کا حصہ بنے تھے، تاہم ریاست کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر شہروں میں بھی کئی سال گزرنے کے بعد بھی اس ہدف کو پورا نہیں کیا گیا ہے۔

اپوزیشن رہنماؤں نے کئی بار اس اسکیم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ زمینی سطح پر کچھ ہے اور کاغذی سطح پر کچھ اور نظر آ رہا ہے۔

اگرچہ وانگت علاقہ بلاک ڈیولپمنٹ آفس کنگن سے محض کچھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے، تاہم یہاں کئی جگہوں پر اب بھی پرانی روایتی بیت الخلا نظرآ رہے ہیں جہاں مرد و زن کھلے میں رفع حاجت کررہے ہیں ۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی بار محکمہ کے افسران سے گزارش کی ہے تاہم ان کی فہرست میں ان کا نام ہی نہیں ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کا سوچھ بھارت ابھیان پوری دیش کے ساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کے لیے بھی ایک خوشخبری لے کے آیا تھا تاہم ملک کی طرح ریاست کے کئ علاقوں میں ابھی بھی کھلے میں شوچ کیا جاتا ہے۔

ریاست کے گاندربل ضلع جسے سال 2018 میں یوم بیت الخلاء کے دن پر ایوارڈ بھی ملا تھا تاہم زمینی سطح پر یہ وارڈ صرف بناوٹی نظر آ رہا ہے.

واضح رہے کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 اکتوبر 2014 کو ملک گیر سطح پر صفائی ستھرائی کی مہم کا آغاز کیا تھا.
اس مہم کا نام سوچ بھارت ابیہان دیا گیا تھا۔ 2 اکتوبر کے انتخاب کے اہم وجہ بھارت بھر میں عام طور سے بابائے قوم کا درجہ دی جانے والی شخصیت مہتماگاندی کا یوم پیدائش اور قومی تعطیل ہو رہا ہے۔

اس پروگرام کو سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور کئی اہم شخصیات کی طرف سے زبردست حمایت حاصل ہوئی تھی۔

کیونکہ گاندھی جی صفائی ستھرائی کے زبردست حامی اور خود کی تطہیر کوششوں کا حصہ بنے تھے تاہم ریاست کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر شہروں میں بھی کئی سال گزرنے کے بعد بھی اس ٹارگیٹ کو پورا نہیں کیا گیا ہے۔

Body:واضح رہے کہ اپوزیشن کے لیڈروں نے کہیں بار اس اسکیم پر سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہوئے کہا تھا کہ زمینی سطح پر کچھ اور اور کاغذی سطح پر کچھ اور نظر آ رہا ہے۔

اگرچہ وانگت علاقہ بلاک ڈیولپمنٹ آفس کنگن سے محض کچھ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے تاہم یہاں کئی جگہوں پر ابھی بھی پرانی روایتی بیت الخلا نظر آ رہے ہیں جہاں مرد و زن کھلے میں شوچ کرہے ہے۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی بار محکمہ کے افسران سے گزارش کی ہے تاہم بقول ان کے لسٹوں میں ان کا نام ہی نہیں ہے۔

Byte Ist: Local Resident Of Wangat

Byte 2nd: Local Resident Of Wangat

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.