ETV Bharat / city

Snowfall in Sonamarg: وادیٔ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں برفباری

وادیٔ کشمیر کا مشہور سیاحتی مقام سونمرگ، جہاں اس سال سیاحوں کی آمد اس وجہ سے جلدی ہی شروع ہوئی تھی، کیونکہ وادیٔ کشمیر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ سونمرگ میں بھی وقت سے پہلے ہی اچھی خاصی گرمی دیکھنے کو ملی تھی، تاہم اب وہاں تازہ برفباری ہوئی ہے۔ Fresh spell of snowfall in Kashmir's Sonamarg

author img

By

Published : Apr 25, 2022, 9:44 AM IST

Snowfall in Sonamarg: وادیٔ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں برفباری
Snowfall in Sonamarg: وادیٔ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں برفباری

گاندربل: ضلع گاندربل کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں موسم کی تازہ برفباری ہوئی۔ Fresh spell of snowfall in Kashmir's Gulmarg, Sonamarg۔ سونمرگ میں ہوئی برفباری۔ وادیٔ کشمیر کا مشہور سیاحتی مقام سونمرگ، جہاں اس سال سیاحوں کی آمد اس وجہ سے جلدی ہی شروع ہوئی تھی، کیونکہ وادیٔ کشمیر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ سونمرگ میں بھی وقت سے پہلے ہی اچھی خاصی گرمی دیکھنے کو ملی تھی۔ لیکن پچھلے دو دنوں کے دوران اگرچہ وادیٔ کشمیر کے تمام علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے، وہی سونمرگ میں برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اس مشہور سیاحتی مقام میں سردی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس دوران اس علاقے میں لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال کرنا پھر سے شروع کیا ہے۔ جب کہ غیر مقامی سیاحوں نے بھی گرم ملبوسات کا استعمال کیا ہے۔ وہی اچانک ہوئی برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

وادیٔ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں برفباری

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.