بارہمولہ: وادی کشمیر میں موسم نے اچانک کروٹ بدلا اور وادی کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔ اسی کے ساتھ ساتھ مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے آفرٹ میں بھی بارش کے ساتھ ساتھ برف باری ہوئی جس سے وہاں پر موجود دور دور سے آئے ہوئے سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے اور انہوں نے تازہ برف باری کا لطف اٹھایا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 جون تک موسم خراب رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ Snowfall in Jammu and Kashmir
Snowfall in Gulmarg: سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری - گلمرگ کے آفروٹ پہاڑی میں ہلکی برف باری
شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ کے آفروٹ پہاڑی میں ہلکی برف باری ہوئی۔ Snowfall in Reach of Gulmarg
گلمرگ میں تازہ برف باری