ETV Bharat / city

Medical Camp in Ganderbal گاندر بل میں سی آر پی ایف کی جانب سے مُفت طبی کیمپ - میڈیکل کیمپ میں مقامی لوگوں کا معائنہ کیا گی

میڈیکل کیمپ میں کل 278 مقامی لوگوں کا معائنہ کیا گیا۔ کیمپ میں ڈاکٹر منوج کمار میڈیکل آفیسر سی آر پی ایف نے کنگن اسپتال کے ڈاکٹروں کے ساتھ مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں صحت کو برقرار رکھنے کے لیے مشورہ دیا۔ CRPF organise free medical camp at Hariganiwan

مُفت طبی کیمپ
مُفت طبی کیمپ
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 5:32 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے ہاری گنون علاقہ میں 118 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،اس مفت طبی کیمپ میں قرب و جوار کے مریضوں اور ضرورت مندوں کے درمیان مفت ادویہ تقسیم کی گئیں۔CRPF 118BN Gund organise free medical camp at Hariganiwan area

مُفت طبی کیمپ

میڈیکل کیمپ میں کل 278 مقامی لوگوں کا معائنہ کیا گیا، کیمپ میں ڈاکٹر منوج کمار میڈیکل آفیسر سی آر پی ایف نے کنگن اسپتال کے ڈاکٹروں کے ساتھ مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں صحت کو برقرار رکھنے کے لیے مشورہ دیا۔ مقامی معززین، سول اور پولیس افسران، بی ڈی سی،میڈیا کے نمائندوں اور علاقے کے لوگوں نے 118 بٹالین سی آر پی ایف کی کوششوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں:Medical Camp in Pampore پانپور میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

سی آر پی ایف کے افسران نے کہا کہ وہ علاقے میں دوستانہ ماحول جاری رکھیں گے اور آؤٹ ریچ پروگراموں کے ذریعے مستقبل قریب میں مفت طبی کیمپوں کے انعقاد کے ذریعے مقامی لوگوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.