ETV Bharat / city

پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے آج ضلع پلوامہ کے ٹینگہ پونہ علاقے میں نورانی پیرا میڈیکل کالج کے اشتراک سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔

پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 6:51 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹینگہ پونہ علاقے میں آج فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے نورانی پیرا میڈیکل کالج کے اشتراک سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا۔ جہاں پر فوج کے ڈاکٹر نے لوگوں کو علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات تقسیم کی۔

اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس مفت طبی کیمپ میں شرکت کی۔

پلوامہ: 55 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

فوج کے اس طبی کیمپ کا مقصد ہے کہ لوگوں کو اچھی طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کو احساس دلانا کہ ہم ان کے شانہ بشانہ ہر قدم پر کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوپور:مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر نورانی پیرا میڈیکل کالج کے سربراہ نے کہا کہ 'اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا لوگوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ اس طرح کے اقدامات سے لوگوں کو کافی فائدہ ہوتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.