ETV Bharat / city

گاندربل: ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں پہلی کوآرڈینیشن میٹنگ - درپیش بنیادی ڈھانچے اور دیگر مشکلات پر بھی تبادلہ خیال

میٹنگ کا مقصد ملزمان کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔

coordination meeting
کوآرڈینیشن میٹنگ
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 6:50 PM IST

ضلع گاندربل کے تمام سٹیک ہولڈرز کا رابطہ اجلاس آج گاندربل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرنسپل شازیہ تبسم کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں منعقد ہوا۔

کوآرڈینیشن میٹنگ

اس میٹنگ کا اہتمام ام کلسوم چیف جوڈیشل مجسٹریٹ، گاندربل نے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) گاندربل، ایس ایس پی گاندربل، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل سرینگر اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ تبسم (سکریٹری ڈی ایل ایس اے، گاندربل) نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

میٹنگ کا مقصد ملزمان کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کرنا تھا، ڈسٹرکٹ گاندربل میں عدالتی ادارے کو درپیش بنیادی ڈھانچے اور دیگر مشکلات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: عارضی ملازمین کا محکمہ جنگلات کے افسران کے خلاف احتجاج

شازیہ تبسم پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل نے بنیادی ڈھانچے کے مسائل پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ وارنٹ کے بروقت نفاذ، تحقیقاتی ایجنسیوں کی جانب سے مقدمات کی مناسب تفتیش پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.