ETV Bharat / city

Fire in Ganderbal: گاندربل میں آگ لگنے سے ایک رہایشی مکان خاکستر - محکمہ فائیر اینڈ امیر جنسی سروس

ضلع گاندربل کے آرم پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات میں ایک رہایشی مکان میں آگ گئی Fire In Ganderbal۔ آگ لگنے سے مکان میں موجود ساز و سامان مکمل طور پر جل کر خاک ہو گیا۔

fire-in-ganderbal-one-residential-housed-damaged
گاندربل میں آگ لگنے سے ایک رہایشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 8:01 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے آرم پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک رہایشی مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا Fire In Arampora Ganderbal ۔

اطلاعات کے مطابق آگ رات دو بجے مکان کے پہلی منزل میں لگ گئی۔ اس ہولکناک آگ نے منٹوں میں رہایشی مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔

گاندربل میں آگ لگنے سے ایک رہایشی مکان خاکستر

آگ لگنے سے مکان میں موجود پورا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان جل گیا۔

محکمہ فائر اینڈ امیر جنسی سروس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Shop Gutted in Kulgam: کولگام کے دوپٹہ دکان میں لگی آگ

اس دوران ضلع انتظامیہ گاندربل کی ایک ٹیم نے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر گاندربل کریتکا جیوتسنا کی ہدایت پر آج صبح متاثرین سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران ٹیم نے املاک کے نقصان پر متاثرہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور عبوری ریلیف کے طور پر ریڈ کراس سے کمبل، فوڈ کٹس اور ٹینٹ کی صورت میں فوری ایکس گریشیا ریلیف فراہم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.