ETV Bharat / city

Massive Fire in Srinagar: الیکٹرانک شوروم میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر - سرینگر میں آتشزدگی

سرینگر کے نٹی پورہ علاقے میں واقع راتھر الیکٹرانک شوروم میں آگ لگ Fire broke out in Natipora گئی جس سے کروڑوں روپے کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

Massive Fire in Srinagar
Massive Fire in Srinagar
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 11:51 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نٹی پوریہ علاقے میں صبح 4 بجے کے قریب ایک الکٹرانک شوروم میں آگ Fire at Rather Electronic Showroom in Natipora لگ گئی۔ آگ لگنے کی وجہ سے شوروم میں رکھے کروڑوں کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق نٹی پورہ علاقے میں موجود راتھر الیکٹرانک شوروم Fire at Rather Electronic Showroom میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ نے اپنی لپیٹ میں پورے شوروم کو لے لیا جس سے وہاں موجود کروڑوں کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

Massive Fire in Srinagar

یہ بھی پڑھیں: Massive Fire in Kishtwar: کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شوروم کے مالک خورشید احمد Showroom Owner Khurshid Ahmed نے کہا کہ 'ہم الیکٹرانک چیزوں کو قسطوں پر دیتے تھے۔ ہمارے شوروم میں کروڑوں کا الیکٹرانک سامان رکھا ہوا تھا۔ جو آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہو گیا۔ شوروم کے مالک نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.