ETV Bharat / city

سرینگر: خان یار میں آتشزدگی، مدرسہ اور مسجد سمیت کئی مکان زد میں

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 8:53 PM IST

آتشزدگی میں دو فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکار زخمی ہوئے۔ جن کو بعد میں علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔

Fire breaks out
خانیار میں آتشزدگی

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر دارالحکومت سرینگر کے خانیار علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات سے ایک مسجد اور درسگاہ سمیت کئی مکان خاکستر ہوگئے۔

خانیار میں آتشزدگی

تفصیلات کے مطابق شہر خاص کے علاقہ خانیار میں ایک مکان سے اچانک آگ لگی جس نے آناً فانا ایک مسجد و درسگاہ سمیت کئی مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ اس دوران فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے جائے واردات پر پہنچ کر عوام کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ اس دوران دو فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ جن کو بعد میں علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈل جھیل کے اردگرد ٹھوس بنیادوں پر انہدامی کارروائی ہوگی

اس دوران مسجد شریف کو کافی نقصان ہوا جب کہ کئی مکان پوری طرح سے خاکستر ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.