ETV Bharat / city

Father Son Booked for Insulting PM: وزیر اعظم کے خلاف توہین آمیز ویڈیو اپلوڈ کرنے پرباپ بیٹے پر مقدمہ درج - وزیر اعظم کے خلاف توہین امیز ویڈیو

باپ بیٹے نے فیس بک پر پی ایم مودی کا ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کیا Tik Tok Video Against PM تھا جو بی جے پی کے حامیوں کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ہے۔

father-son-duo-in-jk-booked-for-posting-insulting-video-on-pm-modi
وزیر اعظم کے خلاف توہین امیز ویڈیو اپلوٹ کرنے پرایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Jan 25, 2022, 3:21 PM IST

راجوری پولیس نے بی جے پی پارٹی کارکنان کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا Father Son Booked for Insulting PMہے۔
بی جے پی کارکنانBJP workers کے مطابق دونوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ویڈیو اپلوٹ کیا ہے۔
پولیس نے شکایات کو نوٹس میں لیتے ہوئے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے چنگس علاقے سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ باپ بیٹے نے فیس بک پر پی ایم مودی کا ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کیا Tik Tok Video Against PM تھا جو بی جے پی کے حامیوں کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین امیز ہے۔

بی جے پی کارکنان نے باپ اور بیٹے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی۔بی جے پی کے حامیوں نے الزام لگایا کہ ویڈیو میں وزیر اعظم کی توہین Insulting video against the Prime Ministerکی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi offers tribute to Netaji: نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعظم مودی کا خراج

اس سلسلے میں پولیس تھانہ چنگس نے ایف آئی آر اندر سیکشن 500/505 /506/124Aکے تحت مقدمہ درج کرکے شوکت علی ولد سلام دین ساکن دیریاں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.