ETV Bharat / city

Father-Daughter Duo injured : سیلنڈرسے گیس خارج ہونے کےسبب باپ اور بیٹی جھلس گئے - زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا

گاندربل میں گیس سیلنڈر سے گیس خارج ہونے کے سبب چالیس سالہ شخص اور ان کی آٹھ سالہ بیٹی جھلس گئی، موقع پر پہنچے پڑوسیوں نے انہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرایا۔ Gas Leakage Leaves father, Daughter Injured in Kangan

گاندربل
گاندربل
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 8:01 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے یچہامہ کنگن گاؤں میں ایک گھر کے اندر گیس سلینڈر سے گیس خارج ہونے کی وجہ سے 40 سالہ شخص اور اس کی 8 سالہ بیٹی شدید طورپر جھلس گئی۔ Gas Leakage Leaves father, Daughter Injured

گاندربل

عینی شاہدین نے بتایا کہ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے جب وہ گیس سلنڈر تبدیل کر رہے تھے تو اچانک یہ حادثہ پیش آیا، سیلنڈر سے گیس کے اخراج کے سبب چالیس سالہ عبد المجید بجاڈ نامی شخص کا چہرہ، ہاتھ اور پاؤں جھلس گیا، اس کے علاوہ ان کی آٹھ سالہ نسرینہ بانو نامی بیٹی بھی جھلس گئی۔

مزید پڑھیں:Ice Skating Video Viral: دل کو دہلانے والا ویڈیو وائرل، حادثہ کا خدشہ

موقع پر پہنچے پڑوسیوں نے فوری طور زخمی باپ اور بیٹی کو ٹراما ہسپتال کنگن میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹرز نے انہیں بہتر علاج کے لیے SKIMS صورہ ریفر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.