تازہ برفباری کے سبب وادیٔ کشمیر معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں۔ Fresh Snowfall in Kashmir Valley Affects Daily Life، وہیں جنوب و شمال میں بجلی نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹرانسمیشن لائنز، بجلی کھمبوں اور ٹرانسفارمرس کو نقصان پہنچا ہے۔ 65 فیصد سسٹم ڈاؤن ہے اور لوڈ 400 میگاواٹ تک گر گیا ہے جس کے نتیجے میں بجلی نظام متاثر ہے اور بیشتر علاقوں میں بجلی گل ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 'بحالی کا کام سرعت سے جاری ہے اور امید ہے 800-900 میگاواٹ تک بڑھ جائیں گی۔ اور شہر سرینگر کے اکثر علاقوں میں شام تک بجلی بحال ہونے کی امید ہے۔