ETV Bharat / city

Excavation in Shali Ganga Nallah: شالی گنگا ندی میں کھدائی، لوگوں کے لیے باعث تشویش

ضلع بڈگام میں بہنے والے شالی گنگا ندی میں انتظامیہ کی جانب سے کھدائی کا کام شروع کیا گیا Excavation in Shali Ganga Nallah ہے۔ مقامی لوگوں نے مذکورہ ٹھیکہ دار پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس ندی میں کھدائی کا کام تجویز شدہ ہدف سے زائد کیا جا رہا ہے۔

excavation-in-shali-ganga-nallah-posing-threat-to-locals
شالی گنگا ندی میں کھدائی، لوگوں کے لیے باعث تشویش
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 4:48 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بہنے والے شالی گنگا ندی میں انتظامیہ کی جانب سے کھدائی کا کام شروع کیا گیا ہے۔ Excavation in Shali Ganga Nallah

کھدائی کے اس عمل کو پورا کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ٹھیکہ بھی دیا گیا ہے اور تقریباً تین فٹ تک کھدائی کا ہدف طے کیا گیا ہے۔

شالی گنگا ندی میں کھدائی، لوگوں کے لیے باعث تشویش

مقامی لوگوں نے مذکورہ ٹھیکہ دار پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس ندی میں کھدائی کا کام تجویز شدہ ہدف سے زائد کیا گیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر اسی طرح سے کھدائی جاری رہی تو ان کی اراضی کو پانی نہیں پہنچ پائے گئی اور ساتھ ہی اگر پانی کا بہاؤ بڑے گا تو نالے کا باندھ ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔

لوگوں کے مطابق جب انہوں نے اس معاملہ کو متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا تو مذکورہ ٹھیکہ دار نے رات کے اندھیرے میں زائد کھدائی پر دوبارہ بھرائی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کھدائی کے عمل کو فوری طور پر روکنے کی گزارش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ندی میں کھدائی کا کام ایسے ہی رہے گا تو دوران بارش ندی میں بہاو کی وجہ سے آس پاس کے گاؤں میں سیلاب آنے کا خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.